4300 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ عَنْبَسَةَ، عَنْ يُونُسَ عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: وَسَلَاحِ قَرِيبٌ مِنْ خَيْبَرَ.
جناب زہری ؓ سے مروی ہے کہ سلاح کا مقام خیبر کے قریب ہے ۔
قیامت کے قریب ایسا ہو گا جب اسلام سمٹ سمٹا کر مدینہ میں محصور ہو جائے گا۔