فهرس الكتاب

الصفحة 4332 من 5274

کتاب: اہم معرکوں کا بیان جو امت میں ہونے والے ہیں

باب: ابن صائد کا بیان

4332 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ مُوسَى، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ فَقَدْنَا ابْنَ صَيَّادٍ يَوْمَ الْحَرَّةِ .

سیدنا جابر ؓ بیان کرتے ہیں کہ ہم نے حرہ والے دن ابن صیاد کو گم پایا ۔

ذالحج 23 ہجری میں یزید بن معاویہ نے مدینہ منورہ پر چڑھائی کی تھی اور اس پر مسلط ہوا تھا۔ اسی واقعے کو تاریخ نے یوم الحرہ کے نام سے یاد رکھا ہے۔ اس دن کی بابت بہت سی باتیں مشہور ہیں ان میں اکثر غیر معتبر ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت