فهرس الكتاب

الصفحة 4365 من 5274

کتاب: حدود اور تعزیرات کا بیان

باب: ڈاکہ ، رہزنی اور لوٹ مار کا بیان

4365 حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، عَنْ أَيُّوبَ بِإِسْنَادِهِ بِهَذَا الْحَدِيثِ، قَالَ فِيهِ: فَأَمَرَ بِمَسَامِيرَ، فَأُحْمِيَتْ، فَكَحَلَهُمْ، وَقَطَّعَ أَيْدِيَهُمْ وَأَرْجُلَهُمْ، وَمَا حَسَمَهُمْ.

جناب ایوب ؓ نے اپنی سند سے یہ حدیث بیان کی اس میں ہے کہ آپ ﷺ نے سلاخوں کا حکم دیا ' انہیں گرم کیا گیا اور پھر ان کے آنکھوں میں پھیر دیا اور ان کے ہاتھ پاؤں کاٹ ڈالے اور انہیں داغ نہ دیا ( کہ خون ہی بند ہو جائے اور انہیں یکدم قتل نہ کیا گیا ) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت