فهرس الكتاب

الصفحة 4367 من 5274

کتاب: حدود اور تعزیرات کا بیان

باب: ڈاکہ ، رہزنی اور لوٹ مار کا بیان

4367 حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ وَقَتَادَةُ وَحُمَيْدٌ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ... ذَكَرَ هَذَا الْحَدِيثَ، قَالَ أَنَسٌ: فَلَقَدْ رَأَيْتُ أَحَدَهُمْ يَكْدِمُ الْأَرْضَ بِفِيهِ عَطَشًا, حَتَّى مَاتُوا.

جناب ثابت ' قتادہ اور حمید نے سیدنا انس ؓ سے یہ حدیث روایت کی ، کہا الٹی طرف سے ان کے ہاتھ اور پاؤں کاٹے ۔ ( حدیث کے ) شروع میں کہا: وہ اونٹوں کو ہانک لے گئے اور اسلام سے مرتد ہو گئے ۔ سیدنا انس ؓ فرماتے ہیں: میں نے ان میں سے ایک کو دیکھا کہ وہ پیاس کے مارے اپنے منہ سے زمین کو کاٹ رہا تھا حتیٰ کہ وہ ( اسی حالت میں ) مر گئے ۔

ایسے مجرموں کواذیت ناک طریقے سے مارنا ہوتا ہے اور یہ کسی ترس اور رحم کے حق دار نہیں رہتے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت