4371 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ, قَالَ: أَخْبَرَنَا ح، وحَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: كَانَ هَذَا قَبْلَ أَنْ تَنْزِلَ الْحُدُودُ.- يَعْنِي: حَدِيثَ أَنَسٍ-.
امام محمد بن سیرین ؓ کہتے ہیں کہ یہ عمل احکام حدود نازل ہونے سے پہلے کا ہے ' یعنی جو حدیث انس میں مذکورہ ہوا ہے ۔