4378 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنِ ابْنِ الْمُنْكَدِرِ, أَنْ هَزَّالًا أَمَرَ مَاعِزًا أَنْ يَأْتِيَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيُخْبِرَهُ.
جناب ابن منکدر ؓ سے روایت ہے کہ ہزال ؓ نے ماعز سے کہا کہ وہ نبی کریم ﷺ کے پاس جائے اور معاملے کی خبر دے ۔