4389 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ... بِهَذَا الْحَدِيثِ، قَالَ: فَجَلَدَهُ مَرْوَانُ جَلَدَاتٍ، وَخَلَّى سَبِيلَهُ.
محمد بن یحییٰ بن حبان نے مذکورہ بالا حدیث بیان کی اور کہا کہ مروان نے اس غلام کو چند کوڑے مارے اور چھوڑ دیا ۔