فهرس الكتاب

الصفحة 4405 من 5274

کتاب: حدود اور تعزیرات کا بیان

باب: نابالغ اگر قابل حد جرم کرے تو اس پر حد نہیں لگتی( نیز علامات بلوغت کا بیان )

4405 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ... بِهَذَا الْحَدِيثِ، قَالَ: فَكَشَفُوا عَانَتِي فَوَجَدُوهَا لَمْ تَنْبُتْ, فَجَعَلُونِي مِنْ السَّبْيِ.

عبدالملک بن عمیر نے یہ روایت بیان کی ( عطیہ نے ) کہا: انہوں نے میرے زیر ناف سے کپڑا ہٹایا اور پایا کہ میرے بال نہیں اگے ہیں تو مجھے قیدیوں میں شامل کر دیا ۔

1)زیرناف کے بال آگ آنا بلوغت کی علامت ہے

2)شرعی ضرورت کے لئے کسی کےزیرناف دیکھ لینا جائزہے، بلا ضرورت شرعی ناجائزہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت