4407 حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ نَافِعٌ: حَدَّثْتُ بِهَذَا الْحَدِيثِ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ، فَقَالَ: إِنَّ هَذَا الْحَدُّ بَيْنَ الصَّغِيرِ وَالْكَبِيرِ.
نافع کہتے ہیں کہ میں نے یہ حدیث سیدنا عمر بن عبدالعزیز ؓ کو بیان کی تو انہوں نے کہا: بلاشبہ بچے اور بڑے میں یہی عمر حد فاصل ہے ۔