فهرس الكتاب

الصفحة 4414 من 5274

کتاب: حدود اور تعزیرات کا بیان

باب: زانی کو سنگسار کرنے کا بیان

4414 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ ثَابِتٍ، حَدَّثَنَا مُوسَى يَعْنِي ابْنَ مَسْعُودٍ، عَنْ شِبْلٍ عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجِاهِدٍ، قَالَ: السَّبِيلُ: الْحَدُّ.

قَالَ سُفْيَانُ {فَآذُوهُمَا} [النساء: 16] : الْبِكْرَانِ، {فَأَمْسِكُوهُنَّ فِي الْبُيُوتِ} [النساء: 15] : الثَّيِّبَاتُ .

ابن ابی نجیح نے جناب مجاہد سے روایت کیا کہ سبیل " ( راستے ) سے مراد حد کا نازل کرنا ہے ۔ سفیان نے کہا: " ان دونوں کو سزا دو " سے مراد غیر شادی شدہ مرد و عورت ہیں ۔ اور " ان کو گھر میں روکے رکھو " سے مراد شادی شدہ عورتیں ہیں ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت