فهرس الكتاب

الصفحة 4475 من 5274

کتاب: حدود اور تعزیرات کا بیان

باب: تہمت کی حد کا بیان

4475 حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ... بِهَذَا الْحَدِيثِ, لَمْ يَذْكُرْ عَائِشَةَ. قَالَ: فَأَمَرَ بِرَجُلَيْنِ وَامْرَأَةٍ مِمَّنْ تَكَلَّمَ بِالْفَاحِشَةِ, حَسَّانَ بْنِ ثَابِتٍ, وَمِسْطَحِ بْنِ أُثَاثَةَ. قَالَ النُّفَيْلِيُّ وَيَقُولُونَ: الْمَرْأَةُ حَمْنَةُ بِنْتُ جَحْشٍ.

محمد بن اسحاق نے یہ روایت بیان کی اور اس میں سیدہ عائشہ ؓا کا ذکر نہیں کیا ، بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے دو مردوں اور ایک عورت کو جو اس تہمت میں شریک تھے ' کے متعلق ( حد لگانے کا ) حکم دیا ۔ یعنی حسان بن ثابت اور مسطح بن اثاثہ ۔ نفیلی نے کہا کہ عورتوں میں حمنہ بنت حجش کا ذکر کرتے ہیں ۔

تہمت کی حداسی درے (کوڑے) ہیں۔

صحابہ کرام رضی اللہ عنہ معصوم عن الخطانہ تھےاور ہمارے کئے ضروری ہے کہ ان کے لئے ہمیشہ دعا کیا کریں۔ (ربنااغفرلنا ولل خوانناالذين سبقونا بالا يمان ولا تجعل في قلو بنا غلا للذين امنوا ربناانك رءوف رحيم)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت