فهرس الكتاب

الصفحة 4509 من 5274

کتاب: دیتوں کا بیان

باب: اگر کوئی دیت لینے کے بعد بھی قتل کرے تو؟

4509 حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ح و حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا عَبَّادٌ عَنْ سُفْيَانَ ابْنِ حُسَيْنٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدٍ وأَبِي سَلَمَةَ قَالَ هَارُونُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ امْرَأَةً مِنْ الْيَهُودِ أَهْدَتْ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَاةً مَسْمُومَةً قَالَ فَمَا عَرَضَ لَهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَبُو دَاوُد هَذِهِ أُخْتُ مَرْحَبٍ الْيَهُودِيَّةُ الَّتِي سَمَّتْ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

سیدنا ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ ایک یہودی عورت نے نبی کریم ﷺ کو زہر آلود بکری ہدیہ کی ۔ سیدنا ابوہریرہ ؓ نے کہا: پھر نبی کریم ﷺ نے اس سے کوئی تعرض نہیں کیا ۔ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ یہ یہودی عورت مرحب کی بہن تھی جس نے نبی کریم ﷺ کو زہر دینے کی کوشش کی تھی ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت