فهرس الكتاب

الصفحة 4546 من 5274

کتاب: دیتوں کا بیان

باب: دیت کی مقدار کا بیان

4546 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْأَنْبَارِيُّ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَجُلًا مِنْ بَنِي عَدِيٍّ قُتِلَ فَجَعَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دِيَتَهُ اثْنَيْ عَشَرَ أَلْفًا قَالَ أَبُو دَاوُد رَوَاهُ ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرِو عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَذْكُرْ ابْنَ عَبَّاسٍ

سیدنا ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ بنو عدی کا ایک آدمی قتل ہو گیا تو نبی کریم ﷺ نے اس کی دیت بارہ ہزار ( درہم ) طے فرمائی ۔ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ اس روایت کو ابن عیینہ نے بواسطہ عمرو ، عکرمہ سے ، انہوں نے نبی کریم ﷺ سے بیان کیا مگر اس میں سیدنا ابن عباس ؓ کا واسطہ ذکر نہیں کیا ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت