فهرس الكتاب
الصفحة 4548 من 5274
4548 حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، عَنْ خَالِدٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَ مَعْنَاهُ.
موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ ہمیں وہیب نے خالد سے حدیث بیان کی اسی اسناد سے اور مذکورہ بالا کے ہم معنی روایت کیا ۔
حجم الخط: