فهرس الكتاب
الصفحة 4552 من 5274
باب: قاتل سے قصاص لینے کا بیان
4552 وَبِهِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَلْقَمَةَ وَالْأَسْوَدِ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ فِي شِبْهِ الْعَمْدِ خَمْسٌ وَعِشْرُونَ حِقَّةً وَخَمْسٌ وَعِشْرُونَ جَذَعَةً وَخَمْسٌ وَعِشْرُونَ بَنَاتِ لَبُونٍ وَخَمْسٌ وَعِشْرُونَ بَنَاتِ مَخَاضٍ
سیدنا علی ؓ سے مروی ہے کہ قتل خطا میں دیت کے اونٹ چار طرح کے ہوں: پچیس اونٹنیاں تین سالہ ، پچیس اونٹنیاں چار سالہ ، پچیس اونٹنیاں دو سالہ اور پچیس اونٹنیاں ایک سالہ ہوں ۔
حجم الخط: