4566 حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ فُضَيْلُ بْنُ حُسَيْنٍ أَنَّ خَالِدَ بْنَ الْحَارِثِ حَدَّثَهُمْ قَالَ أَخْبَرَنَا حُسَيْنٌ يَعْنِي الْمُعَلِّمَ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ أَنَّ أَبَاهُ أَخْبَرَهُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي الْمَوَاضِحِ خَمْسٌ
جناب عمرو بن شعیب سے مروی ہے کہ ان کے والد نے انہیں ( ان کے دادا ) سیدنا عبداللہ بن عمرو ؓ سے خبر دی کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا " ایسے زخم جو ہڈی کھول دیں ان میں پانچ پانچ اونٹ ہیں ۔"