فهرس الكتاب

الصفحة 4569 من 5274

کتاب: دیتوں کا بیان

باب: پیٹ کے بچے کی دیت

4569 حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ... بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ. وَزَادَ: فَجَعَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دِيَةَ الْمَقْتُولَةِ عَلَى عَصَبَةِ الْقَاتِلَةِ، وَغُرَّةً لِمَا فِي بَطْنِهَا. قَالَ أَبُو دَاوُد: وَكَذَلِكَ رَوَاهُ الْحَكَمُ، عَنْ مُجَاهِدٍ عَنِ الْمُغِيرَةِ.

منصور نے اپنی سند سے مذکورہ بالا کے ہم معنی روایت کیا ۔ اور مزید کہا کہ نبی کریم ﷺ نے مقتولہ عورت کی دیت قاتلہ کے وارثوں کے ذمے ڈالی اور اس کے پیٹ کے بچے کے بدلے میں ایک غلام لازم کیا ۔ امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں کہ حکم نے بواسطہ مجاہد ، سیدنا مغیرہ ؓ سے اسی طرح روایت کیا ہے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت