4571 حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ عَنِ الْمُغِيرَةِ، عَنْ عُمَرَ بِمَعْنَاهُ.
قَالَ أَبُو دَاوُد: رَوَاهُ حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ وَحَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّ عُمَرَ قَالَ
سیدنا مغیرہ ؓ نے سیدنا عمر ؓ سے مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کیا ۔ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ اس روایت کو حماد بن زید اور حماد بن سلمہ نے ہشام بن عروہ سے اس نے اپنے والد سے روایت کیا کہ بیشک عمر ؓ نے کہا ۔