فهرس الكتاب

الصفحة 4621 من 5274

کتاب: سنتوں کا بیان

باب: اتباع سنت کی دعوت دینے( کی اہمیت )کا بیان

4621 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، حَدَّثَنَا سُلَيْمٌ، عَنْ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ: كُنْتُ أَسِيرُ بِالشَّامِ، فَنَادَانِي رَجُلٌ مِنْ خَلْفِي، فَالْتَفَتُّ, فَإِذَا رَجَاءُ بْنُ حَيْوَةَ، فَقَالَ: يَا أَبَا عَوْنٍ مَا هَذَا الَّذِي يَذْكُرُونَ عَنْ الْحَسَنِ؟! قَالَ: قُلْتُ: إِنَّهُمْ يَكْذِبُونَ عَلَى الْحَسَنِ كَثِيرًا.

جناب ابن عون کہتے ہیں کہ میں ملک شام میں تھا کہ پیچھے سے کسی نے مجھ کو آواز دی ۔ میں متوجہ ہوا تو دیکھا کہ جناب رجاء بن حیوہ تھے ۔ انہوں نے کہا: ابو عون ! یہ کیا باتیں ہیں جو لوگ حسن بصری کے متعلق کہہ رہے ہیں ؟ میں نے کہا: یہ لوگ حسن پر بہت جھوٹ بول رہے ہیں ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت