4623 حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى أَنَّ يَحْيَى بْنَ كَثِيرٍ الْعَنْبَرِيَّ، حَدَّثَهُمْ قَالَ: كَانَ قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ يَقُولُ لَنَا: يَا فِتْيَانُ! لَا تُغْلَبُوا عَلَى الْحَسَنِ, فَإِنَّهُ كَانَ رَأْيُهُ السُّنَّةَ وَالصَّوَابَ
جناب قرہ بن خالد ہم سے کہا کرتے تھے اے جوانو ! حسن بصری کے بارے میں مغلوب نہ ہو جانا ۔ بلاشبہ ان کی رائے سنت کے مطابق اور حق و صواب ( کے تابع ) تھی