4625 حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، قَالَ:، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ: قَالَ لِي الْحَسَنُ: مَا أَنَا بِعَائِدٍ إِلَى شَيْءٍ مِنْهُ أَبَدًا.
ایوب کہتے ہیں کہ جناب حسن بصری ؓ نے مجھ سے کہا: میں آئندہ کبھی ایسی بات نہیں کہوں گا ۔ ( جس میں تقدیر کے انکار کا شبہ ہو ۔ )