4628 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا عَنْبَسَةُ، حَدَّثَنَا يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ: قَالَ سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ إِنَّ ابْنَ عُمَرَ، قَالَ: كُنَّا نَقُولُ- وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَيٌّ أَفْضَلُ أُمَّةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَهُ أَبُو بَكْرٍ، ثُمَّ عُمَرُ، ثُمَّ عُثْمَانُ, رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ أَجْمَعِينَ.
سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ ہم کہا کرتے تھے جبکہ رسول اللہ ﷺ حیات تھے: نبی کریم ﷺ کی امت میں آپ ﷺ کے بعد سب سے افضل ابوبکر ہیں ، پھر عمر اور پھر عثمان ؓم ۔ اللہ ان سب سے راضی ہو ۔