فهرس الكتاب
الصفحة 4633 من 5274
4633 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ كَثِيرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ... بِهَذِهِ الْقِصَّةِ، قَالَ: فَأَبَى أَنْ يُخْبِرَهُ.
سیدنا ابن عباس ؓ نے نبی کریم ﷺ سے یہ مذکورہ بالا قصہ بیان کیا ، کہا کہ آپ ﷺ نے ( غلطی کی وضاحت کرنے سے ) انکار فر دیا ۔
حجم الخط: