فهرس الكتاب

الصفحة 4640 من 5274

کتاب: سنتوں کا بیان

باب: خلفاء کا بیان

4640 حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، حَدَّثَنَا بُرْدٌ أَبُو الْعَلَاءِ، عَنْ مَكْحُولٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: >مَوْضِعُ فُسْطَاطِ الْمُسْلِمِينَ فِي الْمَلَاحِمِ أَرْضٌ يُقَالُ لَهَا: الْغُوطَةُ

جناب مکحول ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا " جنگوں ( اور فتنوں ) کے دنوں میں مسلمان ایک ایسی جگہ پر خیمہ زن ہوں گے جسے غوطہ کہتے ہوں گے ۔ "

غوطہ دمشق کے ارد گرد باغات کا نام ہے۔دیکھیےگزشتہ حدیث:4298۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت