فهرس الكتاب

الصفحة 4673 من 5274

کتاب: سنتوں کا بیان

باب: انبیائے کرام علیہم السلام میں فضیلت دینے کا مسئلہ

4673 حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ أَبِي عَمَّارٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ فَرُّوخَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >أَنَا سَيِّدُ وَلَدِ آدَمَ، وَأَوَّلُ مَنْ تَنْشَقُّ عَنْهُ الْأَرْضُ، وَأَوَّلُ شَافِعٍ، وَأَوَّلُ مُشَفَّعٍ

سیدنا ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا " میں اولاد آدم کا سردار ہوں اور پہلا شخص ہوں گا جس سے زمین پھٹے گی ، میں سب سے پہلے سفارش کروں گا اور میری سفارش ہی سب سے پہلے قبول ہو گی ۔

آپ ؐ نے حقائق بیان فرمائے لیکن ایسا انداز ہر گزاختیار نہیں فرمایہ جس میں دوسرے انبیا کی تنفیض ہو یا کوئی تقابل ہی سامنے آئے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت