فهرس الكتاب

الصفحة 4700 من 5274

کتاب: سنتوں کا بیان

باب: تقدیر کا بیان

4700 حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُسَافِرٍ الْهُذَلِيُّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ رَبَاحٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي عَبْلَةَ، عَنْ أَبِي حَفْصَةَ، قَالَ: قَالَ عُبَادَةُ بْنُ الصَّامِتِ لِابْنِهِ: يَا بُنَيَّ! إِنَّكَ لَنْ تَجِدَ طَعْمَ حَقِيقَةِ الْإِيمَانِ، حَتَّى تَعْلَمَ أَنَّ مَا أَصَابَكَ لَمْ يَكُنْ لِيُخْطِئَكَ، وَمَا أَخْطَأَكَ لَمْ يَكُنْ لِيُصِيبَكَ, سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: >إِنَّ أَوَّلَ مَا خَلَقَ اللَّهُ الْقَلَمَ، فَقَالَ لَهُ: اكْتُبْ! قَالَ: رَبِّ! وَمَاذَا أَكْتُبُ؟ قَالَ: اكْتُبْ مَقَادِيرَ كُلِّ شَيْءٍ حَتَّى تَقُومَ السَّاعَةُمَنْ مَاتَ عَلَى غَيْرِ هَذَا فَلَيْسَ مِنِّي

سیدنا عبادہ بن صامت ؓ نے اپنے بیٹے سے کہا تھا اور جو حاصل نہیں ہوا ہے ، وہ مل نہیں سکتا تھا ۔ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا ہے ، آپ ﷺ فرماتے تھے " سب سے پہلی چیز جو اﷲ نے پیدا فرمائی وہ قلم تھی ۔ پھر اس سے فرمایا کہ لکھو ' اس نے کہا: اے میرے رب ! کیا لکھوں ؟ اﷲ تعالیٰ نے فرمایا: قیامت قائم ہونے تک ہر ہر چیز کی تقدیر لکھ ۔ " اے میرے بیٹے ! بیشک میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا ہے آپ ﷺ فرماتے تھے " جو شخص اس کے سوا ( کسی اور عقیدے ) پر مر گیا وہ مجھے سے نہیں ۔ "

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت