فهرس الكتاب

الصفحة 4706 من 5274

کتاب: سنتوں کا بیان

باب: تقدیر کا بیان

4706 حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا الْفِرْيَابِيُّ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أُبَيُّ بْنُ كَعْبٍ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ- فِي قَوْلِهِ: {وَأَمَّا الْغُلَامُ فَكَانَ أَبَوَاهُ مُؤْمِنَيْنِ} [الكهف: 80] -: >وَكَانَ طُبِعَ يَوْمَ طُبِعَ كَافِرًا

سیدنا ابی بن کعب ؓ نے کہا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: آپ اللہ تعالیٰ کے فرمان «وأ الغلام فكان أبواه مؤمنين» " اور اس لڑکے کے ماں باپ مومن تھے ۔ " کی تفسیر میں فر رہے تھے " وہ لڑکا جس دن پیدا کیا گیا ، کافر پیدا کیا گیا تھا ۔ "

1: وہ اس کے مطابق ہی پیدا ہوا جو اس کے لئے اللہ کے علم میں تھا کہ وہ کفر کرے گا ۔

2:ہر مسلمان کو اپنی عاقبت کے بارے میں فکر مند رہنا چاہیے ،ہمیشہ برے انجام سے پناہ اور خیر وسعادت کی دعا کرتے رہنا چاہیے ، اے اللہ ! تمام امور میں ہمارا انجام بہترین بنا اور دنیا کی رسوائی ا

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت