فهرس الكتاب

الصفحة 4736 من 5274

کتاب: سنتوں کا بیان

باب: قران مجید کا بیان

4736 حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُمَرَ، أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ مُجَالِدٍ، عَنْ عَامِرٍ يَعْنِي الشَّعْبِيَّ، عَنْ عَامِرِ بْنِ شَهْرٍ، قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ النَّجَاشِيِّ، فَقَرَأَ ابْنٌ لَهُ آيَةً مِنَ الْإِنْجِيلِ، فَضَحِكْتُ، فَقَالَ: أَتَضْحَكُ مِنْ كَلَامِ اللَّهِ؟!.

جناب عامر بن شہر ؓ نے روایت کیا انہوں نے کہا کہ میں نجاشی کے دربار میں تھا کہ اس کے بیٹے نے انجیل کی ایک آیت پڑھی ' میں ہنس پڑا ۔ تو اس نے کہا: کیا تم اللہ تعالیٰ کے کلام سے ہنستے ہو ؟

عیسائیوں کے نزدیک بھی اللہ عزوجل کلام صفت کلام سے موصوف ہے ۔ بعض حضرات نے اس روایت کو صحیح قرار دیا ہے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت