4754 حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، حَدَّثَنَا الْمِنْهَالُ، عَنْ أَبِي عُمَرَ زَاذَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ الْبَرَاءَ, عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ, قَالَ: فَذَكَرَ نَحْوَهُ.
ابوعمر زاذان نے کہا کہ میں نے سیدنا براء بن عازب ؓ سے سنا ۔ انہوں نے نبی کریم ﷺ سے اس کی مانند روایت کیا ۔