فهرس الكتاب

الصفحة 484 من 5274

کتاب: نماز کے احکام ومسائل

باب: مسجد میں تھوکنے کی کراہت

484 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا الْفَرَجُ بْنُ فَضَالَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: رَأَيْتُ وَاثِلَةَ بْنَ الْأَسْقَعِ فِي مَسْجِدِ دِمَشْقَ بَصَقَ عَلَى الْبُورِيِّ، ثُمَّ مَسَحَهُ بِرِجْلِهِ، فَقِيلَ لَهُ: لِمَ فَعَلْتَ هَذَا؟ قَالَ: لِأَنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْعَلُه

جناب ابوسعید کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا واثلہ بن اسقع ؓ کو دمشق کی مسجد میں دیکھا کہ انہوں نے چٹائی پر تھوکا اور پھر اسے پاؤں سے مسل دیا ، تو انہیں کہا گیا کہ آپ نے ایسے کیوں کیا ؟ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو ایسے ہی کرتے ہوئے دیکھا تھا ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت