فهرس الكتاب
الصفحة 4867 من 5274
4867 حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ وَعُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ كَانَا يَفْعَلَانِ ذَلِكَ.
جناب سعید بن مسیب ؓ سے مروی ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب ؓ اور سیدنا عثمان بن عفان ؓ ایسے کر لیا کرتے تھے ( لیٹنے کی حالت میں اپنی ایک ٹانگ پر دوسری رکھ لیا کرتے تھے ) ۔
حجم الخط: