فهرس الكتاب

الصفحة 4890 من 5274

کتاب: آداب و اخلاق کا بیان

باب: ٹوہ لگانے کا بیان

4890 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ, عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ، قَالَ: أُتِيَ ابْنُ مَسْعُودٍ، فَقِيلَ: هَذَا فُلَانٌ تَقْطُرُ لِحْيَتُهُ خَمْرًا! فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ: إِنَّا قَدْ نُهِينَا عَنِ التَّجَسُّسِ، وَلَكِنْ إِنْ يَظْهَرْ لَنَا شَيْءٌ نَأْخُذْ بِهِ.

جناب زید بن وہب بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود ؓ کے پاس ایک آدمی لایا گیا اور بتایا گیا کہ یہ فلاں آدمی ہے اور اس کی ڈاڑھی سے شراب کے قطرے ٹپک رہے ہیں ۔ تو عبداللہ نے کہا: ہمیں ٹوہ لگانے سے منع کیا گیا ہے ، ہاں اگر کوئی بات واضح ظاہر ہو تو ہم اس کا مواخذہ کریں گے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت