491 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يَحْيَى بْنُ أَزْهَرَ وَابْنُ لَهِيعَةَ عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ شَدَّادٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ الْغِفَارِيِّ، عَنْ عَلِيٍّ بِمَعْنَى سُلَيْمَانَ بْنِ دَاوُدَ قَالَ: فَلَمَّا خَرَجَ مَكَانَ فَلَمَّا بَرَزَ.
ابوصالح غفاری سیدنا علی ؓ کے واسطہ سے روایت کرتے ہیں ۔ سلیمان بن داود کی حدیث کے ہم معنی مروی ہے ( جو اوپر ذکر ہوئی ہے ) مگر اس میں «فل برز» کی بجائے «فل خرج» کے لفظ بیان کیے ہیں ۔ ( معنی دونوں کے ایک ہیں ) ۔