4936 حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ، أَخْبَرَنَا أَبُو أُسَامَةَ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ بِإِسْنَادِهِ فِي هَذَا الْحَدِيثِ، قَالَتْ: وَأَنَا عَلَى الْأُرْجُوحَةِ، وَمَعِي صَوَاحِبَاتِي، فَأَدْخَلْنَنِي بَيْتًا، فَإِذَا نِسْوَةٌ مِنَ الْأَنْصَارِ، فَقُلْنَ، عَلَى الْخَيْرِ وَالْبَرَكَةِ.
جناب ہشام بن عروہ نے اپنی سند سے اس روایت میں بیان کیا کہ سیدہ عائشہ ؓا نے کہا: میں اپنی سہیلیوں کے ساتھ جھولے پر تھی ' تو انہوں نے مجھے ایک گھر میں داخل کر دیا ۔ وہاں انصار کی کچھ عورتیں تھیں ' تو انہوں نے خیر و برکت کی دعا کے ساتھ میرا استقبال کیا ۔