4987 حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَبِي الزَّرْقَاءِ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: مَا سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْسِبُ أَحَدًا إِلَّا إِلَى الدِّينِ.
ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو سنا ' آپ ﷺ ہر ایک شے میں دین ہی کی نسبت کا خیال فرماتے تھے ۔
مقصد یہ ہےکہ عام گفتگواورامورمیں دینی نسبت کااہتمام کرناچاہئے۔جاہلی نسبتوں سے احتراز کرنا چاہئے جیسےکہ اوپرکی احادیث میں گزرا ہے۔