5001 حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي الْعَاتِكَةِ، قَالَ: إِنَّمَا قَالَ: أَدْخُلُ كُلِّي, مِنْ صِغَرِ الْقُبَّةِ.
عثمان بن ابوعاتکہ نے بیان کیا کہ ( مذکورہ بالا قصے میں ) عوف بن مالک نے جو کہا: " میں سارا ہی اندر آ جاؤں ۔ " یہ اس وجہ سے تھا کہ وہ خیمہ چھوٹا سا تھا ۔