5057 حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ الْفَضْلِ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ، عَنْ بَحِيرٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنِ ابْنِ أَبِي بِلَالٍ، عَنْ عِرْبَاضِ بْنِ سَارِيَةَ, أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقْرَأُ الْمُسَبِّحَاتِ قَبْلَ أَنْ يَرْقُدَ وَقَالَ إِنَّ فِيهِنَّ آيَةً أَفْضَلُ مِنْ أَلْفِ آيَةٍ.
سیدنا عرباض بن ساریہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سونے سے پہلے «المسبحات» کی تلاوت فرمایا کرتے تھے اور آپ ﷺ نے فرمایا " ان میں ایک آیت ہے جو ہزار آیت سے افضل ہے ۔ "
فائدہ۔ (المسبحات) سے مراد قرآن کریم کی وہ سورتیں ہیں۔ جن کی ابتداء میں لفظ (سبحان سبح) یا (يسبح) آیا ہے۔اور یہ سات سورتیں ہیں۔
بني اسرائيل ...الحديد...الحشر...الصف...الجمعة...التغابن...الاعليٰ