فهرس الكتاب
الصفحة 509 من 5274
509 حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ أَنَسٍ مِثْلَ حَدِيثِ وُهَيْبٍ قَالَ إِسْمَاعِيلُ فَحَدَّثْتُ بِهِ أَيُّوبَ فَقَالَ إِلَّا الْإِقَامَةَ.
جناب خالد حذا نے ابوقلابہ سے ، انہوں نے سیدنا انس ؓ سے ( مذکورہ بالا ) روایت وہیب کی مثل بیان کی ۔ اسماعیل ( راوی ) نے کہا کہ میں نے یہ حدیث ایوب کو بیان کی تو کہا " مگر اقامت " ( یعنی « قد قامت الصلاة» ) ۔
حجم الخط: