فهرس الكتاب

الصفحة 5093 من 5274

كتاب: سونے سے متعلق احکام ومسائل

باب: نیا چاند دیکھنے کی دعا

5093 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ أَنَّ زَيْدَ بْنَ حُبَابٍ أَخْبَرَهُمْ، عَنْ أَبِي هِلَالٍ، عَنْ قَتَادَةَ, أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا رَأَى الْهِلَالَ صَرَفَ وَجْهَهُ عَنْهُ.

قَالَ أَبُو دَاوُد: لَيْسَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي هَذَا الْبَابِ حَدِيثٌ مُسْنَدٌ صَحِيحٌ.

سیدنا قتادہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب چاند دیکھتے تو اپنا چہرہ اس سے پھیر لیتے ( اس کے بعد دعا پڑھتے ) ۔ امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں کہ اس مسئلے میں کوئی مرفوع صحیح حدیث ثابت نہیں ہے ۔

امام ابو دائود رحمۃ اللہ علیہ کے قول اس مسئلے میں کوئی مرفوع حدیث ثابت نہیں سے مراد یہ ہے کہ دعا پڑھنے کے طریقے کی بابت کوئی مرفوع حدیث ثابت نہیں ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت