5135 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ حَدَّثَنَا الْمُعَلَّى بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ ابْنِ الْعَلَاءِ عَنْ الْعَلَاءِ يَعْنِي ابْنَ الْحَضْرَمِيِّ أَنَّهُ كَتَبَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَبَدَأَ بِاسْمِهِ
جناب ابن سیرین نے سیدنا علاء کے بیٹے سے روایت کیا ، انہوں نے ( اپنے والد ) سیدنا علاء بن حضرمی کے متعلق بتایا کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کو خط لکھا ، تو اپنے نام سے ابتداء کی ۔
مذکورہ دونوں روایات ضعیف ہیں۔ مگر دیگر صحیح روایات سے ثابت ہے۔کہ رسول اللہ ﷺ اسی انداز سے خط لکھا کرکرتے تھے۔ کہ پہلے اپنا نام لکھنے پر مکتوب الیہ کاجیسےکہ درج زیل باب اورحدیث میں آرہا ہے۔