فهرس الكتاب

الصفحة 5230 من 5274

کتاب: السلام علیکم کہنے کے آداب

باب: ایک شخص کا دوسرے شخص کی تعظیم کے لیے کھڑے ہونا

5230 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ أَبِي الْعَنْبَسِ عَنْ أَبِي الْعَدَبَّسِ عَنْ أَبِي مَرْزُوقٍ عَنْ أَبِي غَالِبٍ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُتَوَكِّئًا عَلَى عَصًا فَقُمْنَا إِلَيْهِ فَقَالَ لَا تَقُومُوا كَمَا تَقُومُ الْأَعَاجِمُ يُعَظِّمُ بَعْضُهَا بَعْضًا

سیدنا ابوامامہ باہلی ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ہمارے ہاں تشریف لائے ۔ آپ ﷺ اپنے عصا کے سہارے سے چل رہے تھے ۔ ہم آپ ﷺ کی طرف کھڑے ہوئے تو آپ ﷺ نے فرمایا " عجمیوں ( غیر مسلموں ) کی طرح مت اٹھا کرو ، جس میں کہ وہ ایک دوسرے کو تعظیم دیتے ہیں ۔ "

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت