فهرس الكتاب
الصفحة 5240 من 5274
5240 حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ وَسَلَمَةُ يَعْنِي ابْنَ شَبِيبٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ ثَقِيفٍ، عَنْ عُرْوَةَ ابْنِ الزُّبَيْرِ يَرْفَعُ الْحَدِيثَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ
جناب عثمان بن ابو سلیمان نے ثقیف کے ایک آدمی سے ، اس نے سیدنا عروہ بن زبیر سے انہوں نے نبی کریم ﷺ سے مرفوع روایت کیا اور مذکورہ بالا حدیث کی مانند بیان کی ۔
حجم الخط: