5267 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ قَتْلِ أَرْبَعٍ مِنْ الدَّوَابِّ النَّمْلَةُ وَالنَّحْلَةُ وَالْهُدْهُدُ وَالصُّرَدُ
سیدنا ابن عباس ؓ سے منقول ہے کہ نبی کریم ﷺ نے چار قسم کے جانوروں کو قتل کرنے سے منع فرمایا ہے چیونٹی ، شہد کی مکھی ، ہد ہد اور لٹورا ۔
بعض محقیقین نے اس روایت کو حسن قرار دیا ہے