فهرس الكتاب
الصفحة 609 من 5274
609 حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُخْتَارِ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَنَسٍ يُحَدِّثُ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَّهُ وَامْرَأَةً مِنْهُمْ، فَجَعَلَهُ عَنْ يَمِينِهِ، وَالْمَرْأَةَ خَلْفَ ذَلِكَ.
سیدنا انس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ان کی اور ان میں سے ایک خاتون کی امامت کرائی تھی ۔ پس آپ نے انس ؓ کو اپنی دائیں جانب اور عورت کو پیچھے کھڑا کیا تھا ۔
حجم الخط: