فهرس الكتاب

الصفحة 620 من 5274

کتاب: نماز کے احکام ومسائل

باب: مقتدی کو امام کی(پوری طرح)پیروی کرنے کا حکم

620 حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ يَزِيدَ الْخَطْمِيَّ يَخْطُبُ النَّاسَ قَالَ حَدَّثَنَا الْبَرَاءُ وَهُوَ غَيْرُ كَذُوبٍ أَنَّهُمْ كَانُوا إِذَا رَفَعُوا رُءُوسَهُمْ مِنْ الرُّكُوعِ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامُوا قِيَامًا فَإِذَا رَأَوْهُ قَدْ سَجَدَ سَجَدُوا

جناب عبداللہ بن یزید خطمی لوگوں کو خطبہ دے رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں سیدنا براء ؓ نے بیان کیا ۔ اور وہ جھوٹے نہیں تھے ۔ کہ صحابہ کرام ؓم جب رسول اللہ ﷺ کے ساتھ رکوع سے سر اٹھاتے تو کھڑے رہتے ۔ جب دیکھتے کہ آپ سجدے میں چلے گئے ہیں تب سجدے کے لیے جھکتے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت