659 حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ مَيْسَرَةَ وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ بِمَعْنَى الْإِسْنَادِ وَالْحَدِيثِ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ عَنْ يُونُسَ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ أَبِي عَوْنٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي عَلَى الْحَصِيرِ وَالْفَرْوَةِ الْمَدْبُوغَةِ
سیدنا مغیرہ بن شعبہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ چٹائی اور رنگے ہوئے چمڑے پر نماز پڑھتے تھے -
یہ روایت سندا ضعیف ہے۔تاکہ ہم صحیح حدیث سے ثابت ہےکہ چمڑا دباغت دینے (رنگنے ) سے پاک ہو جاتا ہے،لہذا اسے سےمصلی بنانا یااس کا لباس بنانا جائز ہےاو رسجدے میں پیشانی کا براہ راست زمین یا مٹی پر ٹکانا ضروری نہیں۔