فهرس الكتاب

الصفحة 750 من 5274

کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل

باب: جس نے رکوع کے وقت رفع الیدین کا ذکر نہیں کیا

750 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الزُّهْرِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ يَزِيدَ نَحْوَ حَدِيثِ شَرِيكٍ لَمْ يَقُلْ ثُمَّ لَا يَعُودُ قَالَ سُفْيَانُ قَالَ لَنَا بِالْكُوفَةِ بَعْدُ ثُمَّ لَا يَعُودُ قَالَ أَبُو دَاوُد وَرَوَى هَذَا الْحَدِيثَ هُشَيْمٌ وَخَالِدٌ وَابْنُ إِدْرِيسَ عَنْ يَزِيدَ لَمْ يَذْكُرُوا ثُمَّ لَا يَعُودُ

عبداللہ بن محمد زہری کی سند سے ، یزید سے شریک کی مانند مروی ہے اور «ثم لا يعود» کے لفظ ذکر نہیں کیے ( یعنی " پھر دوبارہ نہ اٹھاتے " کے لفظ نقل نہیں کیے ) ۔ سفیان نے کہا: بعد میں کوفہ میں ہم کو «ثم لا يعود» کے لفظ بیان کیے ۔ امام ابوداؤد ؓ نے کہا: اس حدیث کو ہشیم ، خالد اور ابن ادریس نے یزید سے روایت کیا ہے مگر ان حضرات نے «لا يعود» کا لفظ روایت نہیں کیا ہے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت