فهرس الكتاب

الصفحة 791 من 5274

کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل

باب: نماز مختصر( ہلکی )پڑھانی چاہیے

791 حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا طَالِبُ بْنُ حَبِيبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ جَابِرٍ يُحَدِّثُ عَنْ حَزْمِ بْنِ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ أَنَّهُ أَتَى مُعَاذَ بْنَ جَبَلٍ وَهُوَ يُصَلِّي بِقَوْمٍ صَلَاةَ الْمَغْرِبِ فِي هَذَا الْخَبَرِ قَالَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا مُعَاذُ لَا تَكُنْ فَتَّانًا فَإِنَّهُ يُصَلِّي وَرَاءَكَ الْكَبِيرُ وَالضَّعِيفُ وَذُو الْحَاجَةِ وَالْمُسَافِرُ

جناب حزم بن ابی کعب کا بیان ہے کہ وہ سیدنا معاذ بن جبل ؓ کے ہاں آئے اور وہ قوم کو مغرب کی نماز پڑھا رہے تھے ۔ اسی مذکورہ خبر میں بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا " اے معاذ ! فتنے میں ڈالنے والے نہ بنو ، بیشک تمہارے پیچھے بڑی عمر والے ، کمزور ، کام کاج والے اور مسافر لوگ نماز پڑھتے ہیں ۔

اس روایت میں صرف مسافر کا زکرصحیح نہیں ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت