فهرس الكتاب
الصفحة 811 من 5274
811 حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِكٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ بِالطُّورِ فِي الْمَغْرِبِ
جناب محمد بن جبیر بن مطعم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں ، انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو سنا ، آپ ﷺ مغرب ( کی نماز ) میں سورۃ والطور کی قرآت کر رہے تھے ۔
حجم الخط: