892 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ يَعْنِي ابْنَ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَفَعَهُ قَالَ إِنَّ الْيَدَيْنِ تَسْجُدَانِ كَمَا يَسْجُدُ الْوَجْهُ فَإِذَا وَضَعَ أَحَدُكُمْ وَجْهَهُ فَلْيَضَعْ يَدَيْهِ وَإِذَا رَفَعَهُ فَلْيَرْفَعْهُمَا
سیدنا ابن عمر ؓ مرفوعًا بیان کرتے ہیں کہ ہاتھ بھی سجدہ کرتے ہیں جیسے کہ چہرہ سجدہ کرتا ہے ۔ جب تم میں سے کوئی ( سجدے میں زمین پر ) اپنا چہرہ رکھے تو ہاتھ بھی ( زمین پر ) رکھے اور جب ( چہرہ ) اٹھائے تو انہیں بھی اٹھا لے ۔ "